19 مئی 2015 - 11:40
تصویری رپورٹ: ایرانی وزیر دفاع کی عراق کے اعلی حکام سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حسین دھقان نے بغداد میں عراق کے اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خيال کیا ہے۔

  • .......
  • /169